الشیخ محمد فاروق رفیع حفظہ اللہ
فوائد:
➊ اس حدیث سے معلوم ہوا کہ نمازِ سفر دو رکعت ہے۔
➋ یہی اللہ تعالیٰ کا پسندیدہ عمل ہے۔
➌ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا عمل بھی قصر نماز کی ادائیگی ہی تھا۔
➊ اس حدیث سے معلوم ہوا کہ نمازِ سفر دو رکعت ہے۔
➋ یہی اللہ تعالیٰ کا پسندیدہ عمل ہے۔
➌ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا عمل بھی قصر نماز کی ادائیگی ہی تھا۔
صحیح ابن خزیمہ شرح از محمد فاروق رفیع 950