الشیخ محمد فاروق رفیع حفظہ اللہ
فوائد:
یہ حدیث دلیل ہے کہ سفر میں نمازوں میں مطلق جمع جائز ہے۔
اور دورانِ سفر کسی جگہ پڑاؤ ڈالیں، تب بھی مسافر کے لیے پڑاؤ کی حالت میں نمازوں کو جمع کرنا جائز ہے۔

صحیح ابن خزیمہ شرح از محمد فاروق رفیع 968