🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ محمد فاروق رفیع حفظہ اللہ
فوائد:
➊ یہ احادیث دلیل ہیں کہ حضر میں بارش کی صورت میں نمازوں کو جمع کرنا جائز ہے۔
➋ پھر اس میں یہ تعیین نہیں کہ بارش کی صورت میں جمعِ تقدیم ہوگی یا مؤخر، لہذا بارش کی صورت میں جمعِ تقدیم و تاخیر کی دونوں صورتیں جائز ہیں۔
صحیح ابن خزیمہ شرح از محمد فاروق رفیع 971