الشیخ عبدالسلام بن محمد حفظہ اللہ
تخریج : «صحيح» [بلوغ المرام 1318] ، [ ابوداؤد 4799] ، [ احمد 446/6، 448] ترمذی نے یہ الفاظ...
تخریج:
«صحيح»
[بلوغ المرام 1318] ،
[ ابوداؤد 4799] ،
[ احمد 446/6، 448]
ترمذی نے یہ الفاظ زیادہ کیے ہیں:
«وان صاحب حسن الخلق ليبلغ به درجة صاحب الصوم والصلاة»
”اور اچھے خلق والا شخص اس کے ذریعے روزے اور نماز والے شخص کے درجے کو پہنچ جاتا ہے۔“ [ترمذي/ البروالصلة ماجاء فى حسن الخلق]
مکمل تخریج و تصحیح کے لیے سلسلہ صحیحہ [876]
حسن خلق کے متعلق اس سے پہلے کئی احادیث میں تفصیل گزر چکی ہے۔

شرح بلوغ المرام من ادلۃ الاحکام کتاب الجامع 244