🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ محمد فاروق رفیع حفظہ اللہ
فوائد:
یہ حدیث دلیل ہے کہ دورانِ سفر میں کسی منزل پر قیام کیا ہو تو نمازِ ظہر کو اول وقت پر جلد ادا کرنا مستحب ہے۔
خواہ وہ نصف النہار کا وقت ہو، اس سے مقصود زوالِ آفتاب کے بعد کا وقت ہے کہ زوالِ آفتاب کے بعد فوراً نمازِ ظہر ادا کر لی جائے۔
صحیح ابن خزیمہ شرح از محمد فاروق رفیع 975