🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ محمد فاروق رفیع حفظہ اللہ
فوائد:
◄ اس حدیث کی وضاحت حدیث 987 کے ضمن میں بیان ہوئی ہے۔
➊ ایک سے زائد فوت شدہ نمازوں کو بالترتیب پڑھنا مستحب فعل ہے۔
➋ فوت شدہ نماز کو باجماعت ادا کرنا اور ہر نماز کے لیے اقامت کہنا مشروع ہے۔
صحیح ابن خزیمہ شرح از محمد فاروق رفیع 996