🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ محمد فاروق رفیع حفظہ اللہ
فوائد:
➊ فوت شدہ نماز سے قبل مؤکدہ سنتوں کا اہتمام جائز ہے۔
➋ نیز فجر کی سنتیں خاص تاکید کی حامل ہیں، نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے انہیں سفر و حضر، حتیٰ کہ نماز فجر چھوٹ جانے کی صورت میں بھی ترک نہیں کیا اور قضا کرتے وقت انہیں بھی ادا کیا ہے۔
صحیح ابن خزیمہ شرح از محمد فاروق رفیع 999