🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ محمد فاروق رفیع حفظہ اللہ
فوائد:
➊ یہ حدیث دلیل ہے کہ حالتِ حیض میں حائضہ عورت پر نماز اور روزہ واجب نہیں اور اس مسئلے پر اجماع منقول ہے۔ [نیل الأوطار: 301/1]
صحیح ابن خزیمہ شرح از محمد فاروق رفیع 1000