🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ محمد فاروق رفیع حفظہ اللہ
فوائد:
➊ صحتِ نماز کے لیے نماز کی جگہ اور چٹائی، دری اور صف کا پاک ہونا شرط ہے۔
➋ نیز ہر پاک چیز مثلِ چٹائی، دری اور صف وغیرہ پر نماز پڑھنا جائز ہے، بشرطیکہ چٹائی وغیرہ نمازی کو نماز سے غافل نہ کرتی ہو۔
صحیح ابن خزیمہ شرح از محمد فاروق رفیع 1005