الشیخ محمد فاروق رفیع حفظہ اللہ
فوائد:
«الخمرة:» کھجور کے پتوں کی بنی ہوئی دھاری دار چٹائی پر نماز پڑھنا جائز ہے۔
نیز یہ احادیث دلیل ہیں کہ کھجور کے پتوں کی بنی ہوئی دھاری دار چٹائی پر نماز پڑھنا جائز ہے۔

صحیح ابن خزیمہ شرح از محمد فاروق رفیع 1008