الشیخ محمد فاروق رفیع حفظہ اللہ
فوائد:
➊ یہ حدیث دلیل ہے کہ نماز میں شک واقع ہونے کی صورت میں چھوٹے عدد پر بنا رکھی جائے۔
➋ یہی یقینی صورت ہے۔
➌ پھر چھوٹے عدد پر بنا کے بعد اگلی رکعت اچھے طریقے سے ادا کی جائے۔
➍ اس کے قیام اور رکوع و سجود میں جلد بازی کا مظاہرہ نہ کیا جائے۔

صحیح ابن خزیمہ شرح از محمد فاروق رفیع 1026