🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ محمد فاروق رفیع حفظہ اللہ
فوائد:
➊ نماز میں زائد دو رکعت پڑھنے کے بعد نسیان کا علم ہو تو یاد آنے پر سہو کے دو سجدے کرنا مسنون ہے، اور اس دوران ہونے والی گفتگو اور بات چیت نماز کے لیے نقصان دہ نہیں۔
صحیح ابن خزیمہ شرح از محمد فاروق رفیع 1059