الشیخ محمد فاروق رفیع حفظہ اللہ
فوائد:
➊ یہ احادیث دلیل ہیں کہ وتر نماز سنت موکدہ ہے اور واجب نہیں۔
◈ چنانچہ سید سابق کہتے ہیں: وتر نماز سنت موکدہ ہے اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے اس کے اہتمام کی ترغیب دی ہے۔
** [فقہ السنتہ: 180/1] **
➋ اور ابوحنیفہ نے جو وتر کے وجوب کا موقف اختیار کیا ہے کمزور ہے، ◈ ابن منذر کہتے ہیں، مجھے نہیں معلوم کہ اس موقف پر کسی نے ابوحنیفہ کی موافقت کی ہو۔
** [فقہ السنتہ: 181/1] **
➌ جمہور علماء کا مذہب ہے کہ وتر سنت ہے، واجب نہیں۔
** [نیل الاوطار: 34/3] **
اس بارے میں جمہور علماء کا موقف راجح ہے۔

صحیح ابن خزیمہ شرح از محمد فاروق رفیع 1068