🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ محمد فاروق رفیع حفظہ اللہ
فوائد:
یہ روایت بھی اس بات کی دلیل ہے کہ وتر سنتِ مؤکدہ ہے اور وتر کے وجوب کے قائل امام ابوحنیفہ اس کے وجوب کی کوئی واضح اور پختہ دلیل نہیں رکھتے تھے۔
صحیح ابن خزیمہ شرح از محمد فاروق رفیع 1069