الشیخ محمد فاروق رفیع حفظہ اللہ
فوائد:
ان احادیث میں طلوعِ فجر سے قبل وتر ادا کرنے پر زور دیا گیا ہے، کیونکہ وتر کا وقتِ ادا نمازِ عشاء کے بعد سے طلوعِ فجر تک ہے۔
پھر طلوعِ فجر کے بعد وتر پڑھنا اگرچہ جائز ہے، لیکن یہ وقتِ قضا ہے، لہذا نمازِ وتر کو وقتِ ادا ہی میں پڑھنا مستحب ہے۔

صحیح ابن خزیمہ شرح از محمد فاروق رفیع 1089