الشیخ محمد فاروق رفیع حفظہ اللہ
فوائد:
➊ سواری پر نوافل و وتر ادا کرنا جائز ہے، لیکن فرض نماز کے لیے سواری سے اتر کر زمین پر ادا کرنا لازم ہے۔
➋ وتر پڑھنا مسنون ہے، واجب نہیں، کیونکہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم فرض نماز سواری پر ادا نہیں کرتے تھے۔

صحیح ابن خزیمہ شرح از محمد فاروق رفیع 1090