الشیخ محمد فاروق رفیع حفظہ اللہ
فوائد:
◄ یہ حدیث دلیل ہے کہ نماز وتر کے بعد بیٹھ کر دو رکعت نفل ادا کرنا جائز ہے۔
اس کی مزید وضاحت حدیث 1082 کے تحت ملاحظہ کریں۔

صحیح ابن خزیمہ شرح از محمد فاروق رفیع 1102