الشیخ محمد فاروق رفیع حفظہ اللہ
فوائد:
➊ مسافر کے لیے اولِ رات میں نمازِ وتر ادا کرنا افضل ہے۔
➋ وتر کے بعد نوافل خاصۂ رسول نہیں، بلکہ تمام امت کے لیے وتر کے بعد نوافل ادا کرنا مباح ہیں۔
➌ مسافر شخص رات کے شروع حصے میں وتر پڑھنے کے بعد دو رکعت نماز ادا کر لے، پھر تہجد کے لیے بیدار نہ ہو سکے تو اسے قیام اللیل کا اجر ضرور ملے گا۔

صحیح ابن خزیمہ شرح از محمد فاروق رفیع 1106