🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ محمد فاروق رفیع حفظہ اللہ
فوائد:
یہاں فجر کی دو رکعتیں ادا کرنے کا حکم استحباب کے لیے ہے نہ کہ وجوب کے لیے، لہذا فجر کی سنتیں واجب نہیں ہیں۔
صحیح ابن خزیمہ شرح از محمد فاروق رفیع 1110