🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ محمد فاروق رفیع حفظہ اللہ
فوائد:
◈ یہ احادیث شافعیہ اور جمہور علما کے مذہب کی دلیل ہیں کہ فجر کی سنتوں میں سورہ فاتحہ کے بعد کسی اور سورت کی قراءت مستحب ہے۔
اور ان میں سورہ فاتحہ اور دونوں سورتوں یا دونوں آیتوں کی قراءت مستحب فعل ہے۔ [شرح النووي: 5/6]
صحیح ابن خزیمہ شرح از محمد فاروق رفیع 1115