الشیخ محمد فاروق رفیع حفظہ اللہ
فوائد:
➊ یہ احادیث دلیل ہیں کہ اگر نمازِ فجر سے قبل فجر کی سنتیں چھوٹ جائیں، تو اس کی قضا کے دو وقت ہیں۔
1 فرض نماز کے بعد۔
2 طلوعِ آفتاب کے بعد۔
➋ فجر کی سنتوں کی قضا مشروع ہے۔
➊ یہ احادیث دلیل ہیں کہ اگر نمازِ فجر سے قبل فجر کی سنتیں چھوٹ جائیں، تو اس کی قضا کے دو وقت ہیں۔
1 فرض نماز کے بعد۔
2 طلوعِ آفتاب کے بعد۔
➋ فجر کی سنتوں کی قضا مشروع ہے۔
صحیح ابن خزیمہ شرح از محمد فاروق رفیع 1117