الشیخ محمد فاروق رفیع حفظہ اللہ
فوائد:
❀ «فَإِنَّ خُلُقَ نَبِيِّ اللَّهِ صلی اللہ علیہ وسلم كَانَ الْقُرْآنَ»
اس کا مفہوم آپ صلی اللہ علیہ وسلم کا قرآن پر عمل کرنا، اس کی حدود پر وقوف، اس کے آداب اختیار کرنا، اس کی امثال و قصص کو معتبر ماننا، اس کے بارے میں تدبر اور اچھے طریقے سے اس کی تلاوت کرنا ہے۔

صحیح ابن خزیمہ شرح از محمد فاروق رفیع 1127