الشیخ محمد فاروق رفیع حفظہ اللہ
فوائد:
➊ نمازِ تراویح مسجد میں باجماعت ادا کرنا مشروع ہے۔
➋ اعمال میں نسخ و تنسیخ مباح ہے اور نبی صلی اللہ علیہ وسلم بعض افضل اعمال اس لیے ترک کر دیتے تھے کہ وہ امت کے لیے فرض قرار نہ دیے جائیں۔ چونکہ اب یہ اندیشہ ختم ہو چکا ہے، لہذا اب ایسے اعمال پر عمل کرنے میں بہتری ہے۔
➌ جس چیز کی فرضیت ختم ہو چکی ہو، اس کی فرضیت کی دوبارہ بحالی کا امکان موجود رہتا ہے۔
➍ نمازِ وتر واجب نہیں، بلکہ مسنون ہے۔

صحیح ابن خزیمہ شرح از محمد فاروق رفیع 1128