🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ محمد فاروق رفیع حفظہ اللہ
فوائد:
تمام علماء کا اس بات پر اتفاق ہے کہ رات کے نوافل، دن کے نوافل سے افضل ہیں۔
◈ اس میں ابو اسحاق مروزی کے موقف کی دلیل ہے کہ رات کی نماز مؤکدہ سنتوں سے افضل ہے۔
اور بعض شافعیہ کا موقف ہے کہ مؤکدہ سنتیں رات کی نماز سے افضل ہیں کیونکہ یہ فرض نمازوں کے مشابہ ہیں۔
لیکن پہلا موقف قوی تر اور راجح ہے۔ [شرح النووي: 54/18]
صحیح ابن خزیمہ شرح از محمد فاروق رفیع 1134