🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ محمد فاروق رفیع حفظہ اللہ
فوائد:
قیام اللیل کا اہتمام مستحب فعل ہے۔
اور اس کا اہتمام کرنے کے بعد حالتِ صحت و حالتِ مرض میں بھی اسے ترک نہیں کرنا چاہیے۔
حتیٰ کہ انسان اگر بیمار ہو تو بیٹھ کر اس کا اہتمام کرے۔
صحیح ابن خزیمہ شرح از محمد فاروق رفیع 1137