الشیخ محمد فاروق رفیع حفظہ اللہ
فوائد:
➊ قیام اللیل کی ترغیب دینا جائز ہے اور انسان اپنے قریبیوں کو ادائیگی کا حکم دے سکتا ہے۔
➋ امام و حاکم اپنی رعایا کے دینی و دنیوی مصالح کی نگرانی کرے۔

صحیح ابن خزیمہ شرح از محمد فاروق رفیع 1140