🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ محمد فاروق رفیع حفظہ اللہ
فوائد:
➊ قیام اللیل کا افضل طریقہ داؤد علیہ السلام کا طریقہ ہے کہ انسان آدھی رات نیند کرے، پھر تہائی رات قیام کرے، جب اللہ تعالیٰ آسمانِ دنیا پر تشریف لاتے ہیں اور یہ قبولیت کا وقت ہوتا ہے، پھر آخری حصہ کرے۔
➋ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کا بھی اکثر یہی معمول تھا۔ [صحیح بخاری: 1132]
صحیح ابن خزیمہ شرح از محمد فاروق رفیع 1145