الشیخ محمد فاروق رفیع حفظہ اللہ
فوائد:
➊ تہائی رات سے لے کر اللہ تعالیٰ کی رحمت اور لطف و کرم طلوع فجر تک جاری رہتا ہے۔
➋ ان احادیث میں آخری تہائی رات سے لے کر طلوع فجر تک نماز پڑھنے، دعا کرنے اور استغفار کی ترغیب ہے۔
➌ (ان احادیث میں) وضاحت ہے کہ رات کے آخری حصہ میں نماز پڑھنا، دعا اور استغفار کرنا اول رات سے افضل ہے۔ ◈ [شرح النووي: 26/6-27]

صحیح ابن خزیمہ شرح از محمد فاروق رفیع 1147