🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ محمد فاروق رفیع حفظہ اللہ
فوائد:
قیام اللیل میں نماز کے آغاز میں ان ادعیہ کا اہتمام مستحب فعل ہے۔
لہٰذا تہجد کا اہتمام کرنے والا شخص ان میں سے کسی ایک کا انتخاب کر سکتا ہے۔
صحیح ابن خزیمہ شرح از محمد فاروق رفیع 1153