🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ محمد فاروق رفیع حفظہ اللہ
فوائد:
➊ یہ حدیث دلیل ہے کہ رات کی نماز میں لمبا قیام کرنا افضل ہے۔
➋ قیام اللیل میں کثرتِ رکعات اور کثرتِ رکوع و سجود کے بجائے لمبا قیام کرنا افضل ہے، لہٰذا رات کی نماز میں کثرتِ عدد کے بجائے طویل قیام کو ترجیح دی جائے۔
صحیح ابن خزیمہ شرح از محمد فاروق رفیع 1155