🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ محمد فاروق رفیع حفظہ اللہ
فوائد:
نماز تہجد میں اگرچہ بلند آواز سے قراءت کرنا جائز ہے، لیکن اتنی اونچی آواز جس سے دیگر نمازیوں کی نمازوں میں خلل واقع ہو، مکروہ ہے۔
اور مستحب صورت جہری اور سری قراءت کی درمیانی راہ ہے۔
صحیح ابن خزیمہ شرح از محمد فاروق رفیع 1162