🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ محمد فاروق رفیع حفظہ اللہ
فوائد:
➊ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے زیادہ سے زیادہ رات کی نماز میں تیرہ رکعات ثابت ہیں۔
➋ پھر تیرہ رکعات ادا کرنے کی دو صورتیں مذکور ہیں، ایک طریقہ حدیث [1047] میں، اور دوسرا طریقہ حدیث [1102] میں بیان ہوا ہے۔
صحیح ابن خزیمہ شرح از محمد فاروق رفیع 1164