🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ محمد فاروق رفیع حفظہ اللہ
فوائد:
یہ حدیث دلیل ہے کہ رات کے وقت تلاوت اور نماز کا وظیفہ مقرر کرنا مشروع ہے۔
اور جب یہ وظیفہ نیند یا کسی عذر کی وجہ سے رہ جائے تو اس کی قضا جائز ہے۔
اور جو شخص اس وظیفہ کی قضا نمازِ فجر سے لے کر نمازِ ظہر تک کرے تو اسے رات کے وقت نماز ادا کرنے کے برابر ثواب ملتا ہے۔ [نیل الأوطار: 53/3]
صحیح ابن خزیمہ شرح از محمد فاروق رفیع 1171