الشیخ محمد فاروق رفیع حفظہ اللہ
فوائد:
یہ حدیث دلیل ہے کہ نماز عصر سے قبل چار رکعت نماز مستحب ہے اور اس نماز کا اہتمام کرنے والا رحمت ایزدی کا مستحق ہے۔

صحیح ابن خزیمہ شرح از محمد فاروق رفیع 1193