🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ محمد فاروق رفیع حفظہ اللہ
فوائد:
نماز مغرب کے بعد نماز نفل کا اہتمام مسنون ہے۔
البتہ اس حدیث میں یہ وضاحت نہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے کتنی رکعات نماز ادا کی تھی، لہٰذا اس مطلق روایت کو ان مقید احادیث پر محمول کیا جائے گا، جن میں نماز مغرب کے بعد دو مؤکدہ سنتوں کے اہتمام کا بیان ہے۔
صحیح ابن خزیمہ شرح از محمد فاروق رفیع 1194