الشیخ محمد فاروق رفیع حفظہ اللہ
فوائد:
➊ گزشتہ احادیث میں مؤکدہ سنتوں کی تعداد 10 بنتی ہے اور اس حدیث کی رو سے نمازِ ظہر سے قبل 4 سنتیں پڑھنے سے مؤکدہ سنتوں کی تعداد 12 ہو جاتی ہے۔
➋ لہٰذا 10 اور 12 سنتوں کا اہتمام مستحب فعل اور مسنون عمل ہے۔
➌ جس کی فضیلت حدیث 1188، 1189 میں بیان ہوتی ہے۔

صحیح ابن خزیمہ شرح از محمد فاروق رفیع 1199