الشیخ محمد فاروق رفیع حفظہ اللہ
فوائد:
➊ نمازِ مغرب کے بعد دو رکعت نماز سنتِ مؤکدہ ہے۔
➋ نوافل و سنن کا اہتمام مسجد کے بجائے گھر پر افضل ہے۔
➌ مغرب کی سنتوں کی ادائیگی میں تاخیر کرنا جائز ہے تاکہ وہ نمازِ عشاء سے پہلے ادا کی جائیں۔

صحیح ابن خزیمہ شرح از محمد فاروق رفیع 1201