🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ محمد فاروق رفیع حفظہ اللہ
فوائد:
اس حدیث میں نماز ظہر سے قبل چار رکعت نماز ادا کرنے کی فضیلت کا بیان ہے کہ اس سے آسمان کے دروازے کھل جاتے ہیں۔
لہذا اس وقت انسان پر رحمت ایزدی سایہ فگن ہوتی ہے اور اس کے لیے بخشش کے دروازے کھول دیے جاتے ہیں اور جو دعا کی جائے وہ قبول ہوتی ہے۔
صحیح ابن خزیمہ شرح از محمد فاروق رفیع 1215