الشیخ محمد فاروق رفیع حفظہ اللہ
فوائد:
➊ کسی اہم چیز کے حصول اور مشکلات و مصائب کے تدارک کے لیے دو رکعت نماز پڑھنا اور اس کے بعد حاجت برآری کی دعا کرنا مشروع ہے۔
➋ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی زندگی میں آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی ذات کا وسیلہ جائز تھا، لیکن آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی وفات کے بعد آپ صلی اللہ علیہ وسلم کا وسیلہ پکڑنا صحابہ کرام رضی اللہ عنہم سے ثابت نہیں، بلکہ اجماعِ خفی ہے کہ عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ نے اپنے دورِ خلافت میں قحط سالی کے خاتمے کے لیے عباس بن عبدالمطلب رضی اللہ عنہ کا وسیلہ پکڑا اور ان سے بارش طلبی کی دعا کرائی تھی۔
لہٰذا زندہ نیک لوگوں سے دعا کرانا جائز ہے۔

صحیح ابن خزیمہ شرح از محمد فاروق رفیع 1219