الشیخ محمد فاروق رفیع حفظہ اللہ
فوائد:
➊ ان احادیث میں نمازِ چاشت ادا کرنے، جو شخص رات کے آخری حصہ میں بیدار نہ ہو سکے اس کے لیے سونے سے قبل وتر ادا کرنے اور ہر ماہ تین روزے رکھنے کی ترغیب ہے اور یہ تینوں کام مستحب ہیں۔
➋ نمازِ چاشت کم از کم دو رکعت ہے اور دو رکعت نمازِ چاشت ادا کرنے سے اس کی فضیلت حاصل ہو جاتی ہے۔
➌ نمازِ چاشت کو مستقل ادا کرنا جائز و مشروع ہے۔

صحیح ابن خزیمہ شرح از محمد فاروق رفیع 1222