🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ محمد فاروق رفیع حفظہ اللہ
فوائد:
➊ ان احادیث میں چاشت کی فضیلت کا بیان ہے کہ یہ اللہ تعالیٰ کی طرف بہت زیادہ رجوع کرنے والوں کی نماز ہے۔
➋ اور اس نماز کی توفیق اور حفاظت بہت زیادہ پرہیزگار ہی کرتے ہیں۔
صحیح ابن خزیمہ شرح از محمد فاروق رفیع 1224