🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ محمد فاروق رفیع حفظہ اللہ
فوائد:
نبی صلی اللہ علیہ وسلم نمازِ چاشت کا اہتمام کرتے تھے، اس پر دوام اختیار نہیں کرتے تھے۔
لہٰذا نمازِ چاشت کو کبھی کبھار چھوڑنا بھی جائز و مباح ہے۔
صحیح ابن خزیمہ شرح از محمد فاروق رفیع 1232