🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ محمد فاروق رفیع حفظہ اللہ
فوائد:
➊ نماز چاشت کم از کم دو رکعت اور زیادہ سے زیادہ آٹھ رکعت مسنون ہے۔
➋ کبھی کبھار نماز چاشت انتہائی مختصر کہ اس میں قراءت اور رکوع وسجود میں مسنون اذکار کی کم از کم حد ہی زیر عمل آئے، جائز ہے۔
صحیح ابن خزیمہ شرح از محمد فاروق رفیع 1233