🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ حافظ محمد امین حفظہ اللہ
213۔ اردو حاشیہ : اس سے پہلی تین روایات میں «قرء» حیض کے معنی میں آیا ہے۔ اور یہی...
213۔ اردو حاشیہ:
اس سے پہلی تین روایات میں «قرء» حیض کے معنی میں آیا ہے۔ اور یہی امام نسائی رحمہ اللہ کا مقصود ہے۔ امام شافعی رحمہ اللہ نے «قرء» سے ”طہر“ مراد لیا ہے۔ لغت کے لحاظ سے یہ لفظ دونوں معانی میں استعمال ہوتا ہے۔ موقع محل کی مناسبت سے دونوں میں سے کوئی معنیٰ مراد لیا جا سکتا ہے، محققین کا یہی موقف ہے۔
سنن نسائی ترجمہ و فوائد از الشیخ حافظ محمد امین حفظ اللہ 213