الشیخ محمد فاروق رفیع حفظہ اللہ
فوائد:
➊ ایک کپڑے میں نماز پڑھنا مسنون و مباح ہے۔
➋ نماز چاشت کی رکعات کے قیام اور رکوع و سجود کی طوالت قدرِ مشترک مستحب عمل ہے۔
➌ اشراق، چاشت، ضحی اور اوابین ایک ہی نماز کے مختلف نام ہیں، وقت مختلف ہونے سے اس کے نام مختلف ہو جاتے ہیں۔

صحیح ابن خزیمہ شرح از محمد فاروق رفیع 1235