الشیخ محمد فاروق رفیع حفظہ اللہ
فوائد:
➊ بڑھاپے کی وجہ سے، جس میں انسان قیام پر قادر نہ ہو، بیٹھ کر نوافل پڑھنا جائز ہے۔
➋ حالتِ قیام و قعود میں قرآن کی قرأت میں تجویدی قواعد ملحوظ رکھنا اور ٹھہر ٹھہر کر قرآن پڑھنا افضل ہے، خواہ قیامِ نماز کا دورانیہ طویل تر ہو۔

صحیح ابن خزیمہ شرح از محمد فاروق رفیع 1242