الشیخ محمد فاروق رفیع حفظہ اللہ
فوائد:
➊ کسی شرعی عذر کی وجہ سے بیٹھ کر نوافل ادا کرنا جائز ہیں اور بیٹھ کر نوافل پڑھنے کی صورت میں بیٹھ کر رکوع وسجود مسنون ہیں۔
حالت قیام میں نماز پڑھنے کی صورت میں کھڑے ہونے کی حالت میں رکوع و سجود کے مسنون طریقے کے مطابق رکوع و سجود مسنون ہیں۔

صحیح ابن خزیمہ شرح از محمد فاروق رفیع 1248