🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ محمد فاروق رفیع حفظہ اللہ
فوائد:
نفل نماز کے بارے میں نمازی کو اختیار ہے کہ وہ نوافل کھڑے ہو کر، بیٹھ کر یا لیٹ کر ادا کرے۔
پھر کھڑے ہو کر نوافل پڑھنا افضل ہے۔
بیٹھ کر نوافل پڑھنے سے قیام کے نصف کے برابر اجر ملتا ہے اور لیٹ کر نوافل پڑھنے سے نصف النصف ثواب حاصل ہوتا ہے۔
صحیح ابن خزیمہ شرح از محمد فاروق رفیع 1249