🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ محمد فاروق رفیع حفظہ اللہ
فوائد:
اس حدیث کی وضاحت حدیث 988 میں بیان ہوئی ہے۔
لیکن یہاں اس حدیث کا مستدل یہ ہے کہ دورانِ سفر فجر کی سنتوں کا التزام لازم ہے اور نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے سفر و حضر میں ان دو رکعتوں کو کبھی ترک نہیں کیا۔
لہٰذا دورانِ سفر فجر کی سنتوں کا اہتمام کرنا چاہیے۔
صحیح ابن خزیمہ شرح از محمد فاروق رفیع 1252