الشیخ محمد فاروق رفیع حفظہ اللہ
فوائد:
➊ سواری پر نماز پڑھنے کی صورت میں رکوع و سجود کا اشارے سے اہتمام مشروع ہے اور رکوع کی نسبت سجدہ میں زیادہ جھکنا مسنون ہے۔
➋ نیز زمین پر بیٹھ کر نماز ادا کرنے کی حالت میں بھی یہ عمل ملحوظ رکھنا چاہیے۔

صحیح ابن خزیمہ شرح از محمد فاروق رفیع 1270